Search This Blog

Total Pageviews

Showing posts with label THOUGHT OF THE DAY. Show all posts
Showing posts with label THOUGHT OF THE DAY. Show all posts

Tuesday, January 25, 2011

THOUGHT OF THE DAY

(Embedded image moved to file: pic05706.gif)
مفہومِ حدیث
حضرت جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ سرکار ختم
المرتبت صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ سے فرمایا،" تم میں سے کعب بن اشرف کی
خبر کون لے گا؟ اس نے اللہ اور اس کے رسول کو اذیت دی ہے۔" محمد بن مسلمہ
انصاری رضی اللہ تعالٰی عنہ کھڑے ہوئے اور عرض کیا کہ آپ اجازت عطا فرمائیں تو
میں اسے قتل کردوں، حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام نے فرمایا! ہاں اور حضرت محمد
بن مسلمہ انصاری رضی اللہ تعالٰی عنہ نے جا کر اسکا سر تن سے جدا کردیا۔
(امام محمد بن اسماعیل بخاری علیہ الرحمہ، بخاری شریف، ج 1، ص 249)
(امام محمد بن اسماعیل بخاری علیہ الرحمہ، بخاری شریف، ج 2، ص 614)
(امام ابن حجرعسقلانی علیہ الرحمہ، فتح الباری، ج 7، ص 610)
(امام علی متقی علیہ الرحمہ، کنزالعمال، ج 10، ص 502-503)
صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
درود پا ک کی کثرت کریں۔
والدین کی خدمت کریں۔
طالب دعا
ابو الصائم

Friday, January 21, 2011

THOUGHT OF THE DAY

(Embedded image moved to
file: pic01869.gif)

مفہومِ حدیث
زَقُّوم (دوزخیوں کی غذا) کا ایک قطرہ اگر دُنیا پر ٹپک پڑے تو دنیا والوں کے
کھانے پینے کی تمام چیزوں کو (تلخ و بدبودار بنا کر) خراب کردے۔
( ابن ماجہ، حدیث 4325، ج 4، ص 531، دارلمعرفتھ، بیروت)
صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
درود پا ک کی کثرت کریں۔
والدین کی خدمت کریں۔
طالب دعا
ابو الصائم

Wednesday, January 19, 2011

THOUGHT OF THE DAY

اور سمجھاؤ کہ سمجھانا مسلمانوں کو فائدہ دیتا ہے۔
(سورة الذاريات:55)
صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
درود پا ک کی کثرت کریں۔
والدین کی خدمت کریں۔

Friday, January 14, 2011

THOUGHT OF THE DAY

تم نہ پاؤ گے ان لوگوں کو جو یقین رکھتے ہیں اللہ اور پچھلے دن پر کہ دوستی کریں ان سے جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول سے مخالفت کی اگرچہ وہ ان کے باپ یا بیٹے یا بھائی یا کنبے والے ہوں یہ ہیں جن کے دلوں میں اللہ نے ایمان نقش فرمادیا اور اپنی طرف کی روح سے ان کی مدد کی اور انہیں باغوں میں لے جائے گا جن کے نیچے نہریں بہیں ان میں ہمیشہ رہیں، اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی یہ اللہ کی جماعت ہے، سنتا ہے اللہ ہی کی جماعت کامیاب ہے ۔
( سورۃ المجادلھ:22 )
صَلُّو اعَلَی الحَبیِب !  صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد        
نما ز لا زمی  قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔  
درود پا ک کی کثرت کریں۔

THOUGHT OF THE DAY

                مفہومِ حدیث
    حضرت انس رضی اللہ تعالٰی عنہ  سے روایت ہے کہ فتح مکّہ کے دن حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام  مکّہ مکرمہ میں تشریف فرما تھے، کسی نے حضور سے عرض کی، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  آپ کی شان اقدس میں توہین کرنے والا عبداللہ بن حنظل کعبہ کے پردوں سے لپٹا ہوا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم  نے فرمایا "اقتلوہ" اسے قتل کردو ۔ یہ عبداللہ بن حنظل، نبی مکرم، نورِ مجسم صلی اللہ علیہ وسلم  کی ہجو میں اشعار کہہ کر حضور کی شان اقدس میں توہین و تنقیص کیا کرتا تھا اس نے دو گانے والی رکھی ہو ئی  تھیں تاکہ وہ اس کے اشعار گایا کریں۔ عبداللہ بن حنظل کو غلاف کعبہ سے باہر نکال کر باندھا گیا اور مطاف میں (مقام ابراہیم اور چاہ زم زم کے درمیان)  اس کی گردن ماری گئی۔
    (امام محمد بن اسماعیل بخاری علیہ الرحمہ، بخاری شریف، ج 1، ص 249)
    (امام محمد بن اسماعیل بخاری علیہ الرحمہ، بخاری شریف، ج 2، ص 614)
    (امام ابن حجرعسقلانی علیہ الرحمہ، فتح الباری، ج 7، ص 610)
    (امام علی متقی علیہ الرحمہ، کنزالعمال، ج 10، ص 502-503)
    صَلُّو اعَلَی الحَبیِب !  صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد    
    نما ز لا زمی  قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
    درود پا ک کی کثرت کریں۔
    والدین کی خدمت کریں۔
    طالب دعا
    ابو الصائم

    Thursday, December 30, 2010

    THOUGHT OF THE DAY

    (Embedded image moved to file: pic00041.gif)

    (Embedded image moved to file: pic06334.jpg)
    اور آتش دوزخ سے وہ نہایت متقی بندہ دور رکھا جائے گا، جو اپنا مال اس لئے
    (اللہ کی راہ میں) دیتا ہے کہ (اس کا قلب) پاک ہو جائے۔
    (سورۃ اللیل:17-18)
    صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
    نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
    درود پا ک کی کثرت کریں۔
    والدین کی خدمت کریں۔
    طالب دعا
    ابو الصائم

    Tuesday, December 28, 2010

    THOUGHT OF THE DAY

    (Embedded image moved to file: pic13046.gif)

    (قیامت کے دن اہل جنت، جہنمیوں سے پوچھیں گے) تمہیں کیا چیز جہنم میں لے جانے
    کا باعث بنی؟ وہ (جواباً) کہیں گے کہ ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہ تھے۔ اور
    ہم مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے۔ بیہودہ لوگوں کے ساتھ بیہودہ مشغلوںمیں گم
    رہتے تھے اور ہم روز جزا کو جھٹلاتے تھے۔ یہاں تک کہ ہمیں موت نے آلیا۔
    (سورۃ المدثر، 42 تا 47)
    صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد

    نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
    درود پا ک کی کثرت کریں۔
    والدین کی خدمت کریں۔
    طالب دعا
    ابو الصائم

    Wednesday, December 22, 2010

    THOUGHT OF THE DAY

    (Embedded image moved to file: pic09161.gif)
    مفہومِ حدیث
    حضرت سیدنا ابو اُمامہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ شہنشاہِ خوش خصال، پیکرِ
    حسن و جمال، دافعِ رنج وملال، صاحبِ جؤدو :نُوال، رسول بے مثال، محبوب ربِّ
    ذوالجلال، بی بی آمنہ کے لال صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کا فرمان با کمال ہے
    ہر جمعہ کے دن مجھ پر دُرود پاک کی کثرت کیا کرو۔ بیشک میری اُمّت کا دُرود ہر
    جمعہ کے دن مجھ پر پیش کیا جاتا ہے، (قیامت کے دن) لوگوں میں سے میرے زیادہ
    قریب وہی شخص ہوگا جس نے (دنیا میں) مجھ پر زیادہ دُرود پڑھا ہوگا۔
    صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
    (السنن الکبریٰ، ج 3، ص 353، حدیث 5995)
    نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
    درود پا ک کی کثرت کریں۔

    والدین کی خدمت کریں۔
    طالب دعا
    ابو الصائم

    Sunday, December 19, 2010

    THOUGHT OF THE DAY

    (Embedded image moved to file: pic07487.gif)

    (Embedded image moved to file: pic08177.jpg)

    اگر بچتے رہو کبیرہ گناہوں سے جنکی تمھیں ممانعت ہے تو تمھارے اور گناہ ہم بخش
    دیں گے اور تمھیں عزّت کی جگہ داخل کریں گے۔
    (سورۃ النساء: 31)
    صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
    نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
    درود پا ک کی کثرت کریں۔
    والدین کی خدمت کریں۔
    طالب دعا
    ابو الصائم

    Friday, December 10, 2010

    THOUGHT OF THE DAY

    (Embedded image moved to file: pic01550.gif)
    مفہومِ حدیث
    ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ
    تشریف لائے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودیوں کو بھی دیکھا کہ وہ عاشورہ کے
    دن کا روزہ رکھتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے اسکا سبب دریافت فرمایا
    تو انہوں نے بتایا کہ یہ ایک اچھا دن ہے۔ اس دن اللہ تعالٰی نے بنی اسرائیل کو
    ان کے دشمن (فرعون) سے نجات دلائی تھی اس لئے موسٰی علیہ السلام نے اس دن کا
    روزہ رکھا تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر ہم موسٰی علیہ السلام
    کے شریک مسرت و غم ہونے میں تم سے ذیادہ مستحق ہیں۔ چناچہ آپ صلی اللہ علیہ
    وسلم نے اس دن روزہ رکھا اور صحابہ کو بھی اسکا حکم دیا۔
    (شرح صحیح البخاری، تفھیم البخاری، بات کتاب صوم، جلد اول، رقم 1870)
    صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
    نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
    درود پا ک کی کثرت کریں۔
    والدین کی خدمت کریں۔
    طالب دعا
    ابو الصائم

    Thursday, December 2, 2010

    THOUGHT OF THE DAY

    (Embedded image moved to file: pic05108.gif)
    مفہومِ حدیث
    سرکار مدینہ، راحتِ قلب وسینہ، فیض گنجینہ، صاحبِ معطر پسینہ صلی اللہ تعالٰی
    علیہ والہ وسلم کا فرمان با قرینہ ہے :جسکا مفہوم ہے کہ
    بِلا شُبہ تمھارے لئے ہر جُمعہ کے دن میں ایک حج اور ایک عمرہ موجود ہے، لہذا
    جمعہ کی نماز کے لئے جلدی نکلنا حج اور جمعہ کی نماز کے بعد عصر کی نماز کے
    لئے انتظار کرنا عمرہ ہے۔
    (السنن الکبریٰ للبیھقی، حدیث 5980، ج 3، ص 342، دارالکتب العلمیہ بعروت)
    صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
    نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
    درود پا ک کی کثرت کریں۔
    والدین کی خدمت کریں۔
    طالب دعا
    ابو الصائم

    THOUGHT OF THE DAY

    (Embedded image moved to file: pic22466.gif)
    مفہومِ حدیث
    :حضر ت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ
    جو چاہتا ہے کہ اس کے رزق میں وسعت، مال میں برکت ہو، وہ اپنے رشتہ داروں سے
    نیک سلوک کرے۔
    (صحیح البخاری، کتاب الادب، باب من بسط الخ، ج4، ص97، رقم الحدیث 5986،
    دارالکتب العلمیہ، بعروت)
    صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد

    نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
    درود پا ک کی کثرت کریں۔
    والدین کی خدمت کریں۔
    طالب دعا
    ابو الصائم

    Tuesday, November 30, 2010

    THOUGHT OF THE DAY

    (Embedded image moved to file: pic14629.gif)
    مفہومِ حدیث
    حضرت ربیعہ بن کعب اسلمی رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں رات کو رسول
    اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں رہا کرتا تھااور آپ صلی اللہ علیہ
    وآلہ وسلم کے استنجا اور وضو کے لئے پانی لاتا، ایک مرتبہ آپ نے فرمایا " مانگ
    ربیعہ کیا مانگتا ہے؟" میں نے عرض کی میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جنت
    کی رفاقت مانگتا ہوں۔ اسکے علاوہ "اور کچھ" میں نے کہا مجھے یہی کا فی ہے، آپ
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو پھر زیادہ سجدے کرکے اپنے معاملے میں
    میری مدد کر۔
    (مسلم شریف، کتاب الصلٰوۃ، ج1، ص 193، ۔۔۔۔۔۔۔ مشکوۃ شریف، کتاب العلم، ص 84)
    صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
    نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
    درود پا ک کی کثرت کریں۔
    والدین کی خدمت کریں۔
    طالب دعا
    ابو الصائم

    Friday, November 26, 2010

    THOUGHT OF THE DAY

    مفہومِ حدیث
    :حضرت سیدنا ابو ہرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
    علیہ وسلم نے فرمایا

    تین باتیں جس شخص میں ہونگی اللہ عزوجل اُسکا حساب بہت آسان طریقے سے لے گا اور
    اُسکو اپنی رحمت سے جنت میں داخل فرمائے گا۔ صحابہ کرام علیھم الرضوان نے عرض
    کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم! وہ کون سی باتیں ہیں؟ فرمایا: * جو
    تمہیں محروم کرے تم اسے عطاکرو۔ * جو تم سے قطع تعلق کرے تم اُس سے ملاپ کرو۔ *
    جو تم پر ظلم کرے تم اُسے معاف کرو۔
    (المعجم الا وسط لطبرانی، ج4، ص 18، حدیث 5064، دارالفکر، بیروت)
    صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
    نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
    درود پا ک کی کثرت کریں۔
    والدین کی خدمت کریں۔
    طالب دعا
    ابو الصائم

    Sunday, November 14, 2010

    THOUGHT OF THE DAY

    وہ جو ایمان لائے اور ان کے دل اللہ کی یاد سے چین پاتے ہیں سن لو اللہ کی یاد
    میں دلوں کو چین ہے۔
    (سورۃ الرعد: 28)
    صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
    نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
    درود پا ک کی کثرت کریں۔
    والدین کی خدمت کریں۔
    طالب دعا