Search This Blog

Total Pageviews

Friday, November 26, 2010

THOUGHT OF THE DAY


مفہومِ حدیث
:حضرت سیدنا ابو ہرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا

تین باتیں جس شخص میں ہونگی اللہ عزوجل اُسکا حساب بہت آسان طریقے سے لے گا اور
اُسکو اپنی رحمت سے جنت میں داخل فرمائے گا۔ صحابہ کرام علیھم الرضوان نے عرض
کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم! وہ کون سی باتیں ہیں؟ فرمایا: * جو
تمہیں محروم کرے تم اسے عطاکرو۔ * جو تم سے قطع تعلق کرے تم اُس سے ملاپ کرو۔ *
جو تم پر ظلم کرے تم اُسے معاف کرو۔
(المعجم الا وسط لطبرانی، ج4، ص 18، حدیث 5064، دارالفکر، بیروت)
صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
درود پا ک کی کثرت کریں۔
والدین کی خدمت کریں۔
طالب دعا
ابو الصائم

No comments:

Post a Comment