Friday, January 14, 2011
THOUGHT OF THE DAY
تم نہ پاؤ گے ان لوگوں کو جو یقین رکھتے ہیں اللہ اور پچھلے دن پر کہ دوستی کریں ان سے جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول سے مخالفت کی اگرچہ وہ ان کے باپ یا بیٹے یا بھائی یا کنبے والے ہوں یہ ہیں جن کے دلوں میں اللہ نے ایمان نقش فرمادیا اور اپنی طرف کی روح سے ان کی مدد کی اور انہیں باغوں میں لے جائے گا جن کے نیچے نہریں بہیں ان میں ہمیشہ رہیں، اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی یہ اللہ کی جماعت ہے، سنتا ہے اللہ ہی کی جماعت کامیاب ہے ۔
( سورۃ المجادلھ:22 )
صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
درود پا ک کی کثرت کریں۔
احادیث کےمطابق دعاؤں کی قبولیت کےاوقات
احادیث کےمطابق دعاؤں کی قبولیت کےاوقات
1: فرض نمازکےبعد
2: اذان اوراقامت کےدرمیان
3: تحجد کے وقت
4: بارش برستےوقت
5: سفرمیں
اس حدیث کو آگے بھیجو کیونکہ آپ صلی الللہ علیہ وسلم نے ایک اور جگہ فرمایا
سرسبزوشاداب رہے وه شخص جو میری حدیث کو سن کر دوسروں تک پہنچاۓ
THOUGHT OF THE DAY
- مفہومِ حدیث
حضرت انس رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ فتح مکّہ کے دن حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام مکّہ مکرمہ میں تشریف فرما تھے، کسی نے حضور سے عرض کی، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ کی شان اقدس میں توہین کرنے والا عبداللہ بن حنظل کعبہ کے پردوں سے لپٹا ہوا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "اقتلوہ" اسے قتل کردو ۔ یہ عبداللہ بن حنظل، نبی مکرم، نورِ مجسم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجو میں اشعار کہہ کر حضور کی شان اقدس میں توہین و تنقیص کیا کرتا تھا اس نے دو گانے والی رکھی ہو ئی تھیں تاکہ وہ اس کے اشعار گایا کریں۔ عبداللہ بن حنظل کو غلاف کعبہ سے باہر نکال کر باندھا گیا اور مطاف میں (مقام ابراہیم اور چاہ زم زم کے درمیان) اس کی گردن ماری گئی۔
(امام محمد بن اسماعیل بخاری علیہ الرحمہ، بخاری شریف، ج 1، ص 249)
(امام محمد بن اسماعیل بخاری علیہ الرحمہ، بخاری شریف، ج 2، ص 614)
(امام ابن حجرعسقلانی علیہ الرحمہ، فتح الباری، ج 7، ص 610)
(امام علی متقی علیہ الرحمہ، کنزالعمال، ج 10، ص 502-503)
(امام محمد بن اسماعیل بخاری علیہ الرحمہ، بخاری شریف، ج 1، ص 249)
(امام محمد بن اسماعیل بخاری علیہ الرحمہ، بخاری شریف، ج 2، ص 614)
(امام ابن حجرعسقلانی علیہ الرحمہ، فتح الباری، ج 7، ص 610)
(امام علی متقی علیہ الرحمہ، کنزالعمال، ج 10، ص 502-503)
صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
درود پا ک کی کثرت کریں۔
والدین کی خدمت کریں۔
طالب دعا
ابو الصائم
درود پا ک کی کثرت کریں۔
والدین کی خدمت کریں۔
طالب دعا
ابو الصائم
Subscribe to:
Posts (Atom)