Search This Blog

Total Pageviews

Tuesday, November 30, 2010

Prayer Carpet ... Masha Allah !!!













السلام علیکم


ترکی کے ایک شہری
OzencSoner
نے روشن دھاگوں سے بنی ایک جائے نماز تیار کی ہے ۔ اس ایجاد نے ایک بین الاقوامی نمائش میں دنیا بھر سے آئے افراد کو ہلا کر رکھدیا ۔ اس کا میکینزم قبلہ
کی سمت کے مطابق کام کرتا ہے ۔ جائے نماز کی سمت جتنی زیادہ قبلے ( مکہ مکرمہ ) کی جانب ہوگی اس کی روشنی میں اضافہ ہوتا جائے گا ۔
اور مکمل طور پر قبلہ رخ ہونے پر یہ پوری روشن ہوجائے گی ! ۔ ۔ ۔




Masha Allah


Maa ( Mother)




Beware of camera, you may by trapped








THOUGHT OF THE DAY

(Embedded image moved to file: pic14629.gif)
مفہومِ حدیث
حضرت ربیعہ بن کعب اسلمی رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں رات کو رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں رہا کرتا تھااور آپ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم کے استنجا اور وضو کے لئے پانی لاتا، ایک مرتبہ آپ نے فرمایا " مانگ
ربیعہ کیا مانگتا ہے؟" میں نے عرض کی میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جنت
کی رفاقت مانگتا ہوں۔ اسکے علاوہ "اور کچھ" میں نے کہا مجھے یہی کا فی ہے، آپ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو پھر زیادہ سجدے کرکے اپنے معاملے میں
میری مدد کر۔
(مسلم شریف، کتاب الصلٰوۃ، ج1، ص 193، ۔۔۔۔۔۔۔ مشکوۃ شریف، کتاب العلم، ص 84)
صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
درود پا ک کی کثرت کریں۔
والدین کی خدمت کریں۔
طالب دعا
ابو الصائم

I LOVE YOU


Sunday, November 28, 2010

Remarkable Job !!! Amazing Work !!!

















__

__,_._,___