Search This Blog

Total Pageviews

Thursday, February 3, 2011

Uncontacted Tribe Photographed in Brazil

اکیسویں صدی میں بھی دنیا کی نظروں سے اوجھل قبیلے دریافت ہونے لگے، برازیل میں ایک ایسے ہی قبیلے کی دریافت نے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ اس جدید دنیا میں کوئی ایسا بھی ہے جس سے رابطہ نہ ہو یا کوئی ہم سے پوشیدہ ہو تو ہاں، برازیل اور پیرو کی سرحد کو محفوظ بنانے کے دوران فضائی نگرانی کے دوران ایمو زون کے جنگلات میں ایسے قبائل کی نشاندہی ہوئی جن کی موجودگی کے بارے میں کسی کو بھی معلومات نہیں۔ ان قبائل کی تصاویر شائع کر دی گئی ہیں اور اب برازیل کی حکومت ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ عالمی ادارے برائے انسانی حقوق کا خیال ہے کہ دنیا میں 100 سے زائد ایسے قبائل موجود ہیں جن میں سے 50 انہی جنگلات میں رہتے ہیں۔۔۔


 

__,_._,___