Search This Blog

Total Pageviews

Friday, January 7, 2011

THOUGHT OF THE DAY

(Embedded image moved to file: pic15790.gif)

(Embedded image moved to file: pic01723.jpg)

بیشک وہ لوگ جو اللہ اور اسکے رسول کو اذیت دیتے ہیں ان پر اللہ نے دنیا اور
آخرت دونوں میں لعنت کی ہے۔اور انکے لئے اس نے رسوائی کا عذاب تیا ر کر رکھا
ہے۔
(سورۃ الاحزاب:57)
صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
درود پا ک کی کثرت کریں۔
والدین کی خدمت کریں۔
طالب دعا
ابو الصائم