Search This Blog

Total Pageviews

Wednesday, December 22, 2010

THOUGHT OF THE DAY

(Embedded image moved to file: pic09161.gif)
مفہومِ حدیث
حضرت سیدنا ابو اُمامہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ شہنشاہِ خوش خصال، پیکرِ
حسن و جمال، دافعِ رنج وملال، صاحبِ جؤدو :نُوال، رسول بے مثال، محبوب ربِّ
ذوالجلال، بی بی آمنہ کے لال صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کا فرمان با کمال ہے
ہر جمعہ کے دن مجھ پر دُرود پاک کی کثرت کیا کرو۔ بیشک میری اُمّت کا دُرود ہر
جمعہ کے دن مجھ پر پیش کیا جاتا ہے، (قیامت کے دن) لوگوں میں سے میرے زیادہ
قریب وہی شخص ہوگا جس نے (دنیا میں) مجھ پر زیادہ دُرود پڑھا ہوگا۔
صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(السنن الکبریٰ، ج 3، ص 353، حدیث 5995)
نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
درود پا ک کی کثرت کریں۔


والدین کی خدمت کریں۔
طالب دعا
ابو الصائم