Friday, November 26, 2010
THOUGHT OF THE DAY
مفہومِ حدیث
:حضرت سیدنا ابو ہرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا
تین باتیں جس شخص میں ہونگی اللہ عزوجل اُسکا حساب بہت آسان طریقے سے لے گا اور
اُسکو اپنی رحمت سے جنت میں داخل فرمائے گا۔ صحابہ کرام علیھم الرضوان نے عرض
کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم! وہ کون سی باتیں ہیں؟ فرمایا: * جو
تمہیں محروم کرے تم اسے عطاکرو۔ * جو تم سے قطع تعلق کرے تم اُس سے ملاپ کرو۔ *
جو تم پر ظلم کرے تم اُسے معاف کرو۔
(المعجم الا وسط لطبرانی، ج4، ص 18، حدیث 5064، دارالفکر، بیروت)
صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
درود پا ک کی کثرت کریں۔
والدین کی خدمت کریں۔
طالب دعا
ابو الصائم
THOUGHT OF THE DAY
(Embedded image moved to file: pic24722.gif)
مفہومِ حدیث
:سرکار مدینہ، راحتِ قلب وسینہ، فیض گنجینہ، صاحبِ معطر پسینہ صلی اللہ تعالٰی
علیہ والہ وسلم کا فرمان با قرینہ ہے جسکا مفہوم ہے کہ
صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا اور بندہ کسی کا قصور معا ف کرے تو اللہ عزوجل
اس کی عزت ہی بڑھائے گا اور جو اللہ عزوجل کے لئے عاجزی اختیار کرے اللہ عزوجل
اسے بلند فرمائے گا۔
(صحیح مسلم، ص 1397، حدیث 2588، دارابن حزم، بیروت)

Subscribe to:
Posts (Atom)