Search This Blog

Total Pageviews

Thursday, December 2, 2010

THOUGHT OF THE DAY



(Embedded image moved to file: pic05108.gif)
مفہومِ حدیث
سرکار مدینہ، راحتِ قلب وسینہ، فیض گنجینہ، صاحبِ معطر پسینہ صلی اللہ تعالٰی
علیہ والہ وسلم کا فرمان با قرینہ ہے :جسکا مفہوم ہے کہ
بِلا شُبہ تمھارے لئے ہر جُمعہ کے دن میں ایک حج اور ایک عمرہ موجود ہے، لہذا
جمعہ کی نماز کے لئے جلدی نکلنا حج اور جمعہ کی نماز کے بعد عصر کی نماز کے
لئے انتظار کرنا عمرہ ہے۔
(السنن الکبریٰ للبیھقی، حدیث 5980، ج 3، ص 342، دارالکتب العلمیہ بعروت)
صَلُّو اعَلَی الحَبیِب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
نما ز لا زمی قا ئم کریں کہ یہ راہ نجا ت ہے۔
درود پا ک کی کثرت کریں۔
والدین کی خدمت کریں۔
طالب دعا
ابو الصائم


No comments:

Post a Comment