Search This Blog

Total Pageviews

Monday, February 25, 2013

Earth From Sky - Beautiful!


The project of Yann Arthus-Bertrand "Earth seen from heaven" experienced a huge public success. This method revealed till then unknown wonderful colors and symmetry. The scenes captured by the cameras are amazing. "The Earth seen from the sky" is, currently, one of the best selling books of photographs in the world with over of 3 million copies printed in 24 countries.




















Now lets see a selection of some of the best shots!

Tuesday, February 5, 2013

ضروری اعلان


کراچی کے مختلف علاقوں میں CHIUOکے نام سے پیمپرز فروخت ہو رہے ہیں مگر بہت کم لوگوں کو اس بات کاعلم ہے کہ اگر اس پیپمر کو دوسری طرف سے دیکھا جائے تو اس پر لفظ اللہ واضح طور پر لکھا نظر آئے گا۔تمام مسلمان بہن اور بھائیوں سے درخواست ہے کہ وہ اپنے بچوں کیلئے پیپرز خریدتے وقت ضرور دیکھ لیں۔اور دوسرے لوگوں کو بھی اس سے آگاہ کریں۔

Monday, February 4, 2013

حفاظت کے بہانے فرانسیسی فوج نائجر میں واقع یورینیم کی کانوں پر قابض


فرانسیسی فوج نے نائجر میں واقع یورینیم کی کانوں کو اپنی حفاظت میں لے لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی فوجیوں کی تعیناتی کے بارے میں فیصلہ الجزائر میں گیس کمپلکس پر شدت پسندوں کے حملے کے بعد کیا گیا تھا۔نائجر کے صدر محمد یوسف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی فوج نے نائجر میں واقع یورینیم کی کانوں کو اپنی حفاظت میں لے لیا ہے۔ واضح رہے کہ نائجر یورینیم کی پیداوار کے حوالے سے دنیا میں پانچویں مقام پر ہے تین سال قبلاسلام پسندوں نے اس کمپنی کی ایک کان سے چار فرانسیسی شہریوں کو اغوا کر لیا تھا۔ ادھر فرانس کی فضائیہ نے مالی کے شمالی علاقوں میں اسلام پسندوں کے مورچوں پر بمباری کی ہے۔ اتوار کے روز جنگجوؤں کے تربیتی مراکز اور گوداموں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا